سیالکوٹ : سانحہ سیالکوٹ کا ملزم سابق ایس ایچ او رانا الیاس بیرون ملک فرار ہوگیا ہے سپریم کورٹ نے ملزم کو آج ہر حالت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ملزم رانا الیاس کوئٹہ کے راستے ایران فرار ہوگیا ہے۔ عدالت عظمی نے ملزم رانا
مزید تفصیل
حملے شعیہ سنی فساد کی سازش ہیں،عباس کمیلی
کراچی : سربراہ جعفریہ الائنس علامہ عباس کمیلی نے لاہور اور کراچی میں یوم علی کے جلوس پر دھماکوں اور فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردوں کو پکڑنے میں سنجیدہ نہیں، دہشتگرد ملک میں شعیہ سنی فساد ادت کروانا چاہتے ہیں ،شعیہ سنی اپنا اتحاد برقرار رکھیں ۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ
سانحہ لاہور: وزیراعظم گیلانی کا شہبازشریف کو فون
اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف کو فون کیا اور لاہور میں دھماکے اور انسانی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس کیا جبکہ وزیراعلٰی پنجاب نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحکین کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلٰی پنجاب نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ جمعرات کو ہونے والا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس
فلسطین اور اسرائیل کے مذاکرات ناکامی سے دوچارہونگے ،ایران
تہران : ایران نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان براہ مذاکرات کو مستردکرتےہوئے کہاہے کہ مذاکرات ناکامی سے دوچار ہونگے۔
ایک ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئے ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہاکہ گذشتہ تیس برس کے دوران فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کئی بار
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں الطاف حسین کو شرکت کی دعوت
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ وزارت دفاع کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں الطاف حسین کو شرکت کی دعوت دیں گے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس اور بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کو مارشل لاء کا شوق ہے اور وہ جرنیلوں کے زریعے احتساب چاہتے ہیں۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ایم کیو ایم مڈل کلاس جماعت کہلاتی ہے لیکن ا